صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6515
«من كانت له امرأتان فمال إلى إحداهما جاء يوم القيامة وشقه مائل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی دو بیویاں ہوں اور وہ ان میں سے ایک کی طرف جھک جائے (میلان رکھے) تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا ایک پہلو جھکا ہوا ہوگا۔“