حدیث نمبر: 6514
«من كانت له أرض فليزرعها فإن لم يستطع أن يزرعها وعجز عنها فليمنحها أخاه المسلم ولا يؤاجرها فإن لم يفعل فليمسك أرضه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس زمین ہو وہ اس میں کھیتی کرے، اور اگر وہ کھیتی نہ کر سکے اور اس سے عاجز ہو تو وہ اپنے مسلمان بھائی کو بلامعاوضہ دے دے اور اسے کرائے پر نہ دے، اور اگر وہ ایسا نہ کرے تو اپنی زمین خالی روکے رکھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6514
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ن هـ] عن جابر [ق ن] عن أبي هريرة [حم ت ن] عن رافع بن خديج [حم د] عن رافع بن رفاعة.