صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6513
«من كانت له أرض فليزرعها أو ليزرعها أخاه ولا يكرها بثلث ولا ربع ولا بطعام مسمى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس زمین ہو وہ خود اس میں کھیتی کرے یا اپنے بھائی کو کھیتی کرنے دے، اور اسے تہائی، چوتھائی یا کسی مقررہ مقدار غلے کے عوض کرائے پر نہ دے۔“