صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6512
«من كانت له أرض فأراد بيعها فليعرضها على جاره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس زمین ہو اور وہ اسے بیچنا چاہے تو وہ اسے پہلے اپنے پڑوسی کو پیش کرے۔“