صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6509
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يلبس حريرا ولا ذهبا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ریشم اور سونا نہ پہنے۔“