صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6508
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يسق ماءه ولد غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ حاملہ باندی سے ہم بستری کر کے اپنا پانی کسی اور کی اولاد کو نہ پلائے۔“