صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 650
«إذا صلى أحدكم فليصل إلى سترة وليدن من سترته لا يقطع الشيطان عليه صلاته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ سترہ (آڑ) کی طرف منہ کر کے پڑھے اور اپنے سترہ کے قریب ہو کر کھڑا ہو، تاکہ شیطان اس کی نماز کو منقطع (خراب) نہ کر سکے۔“