صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6499
«من كان منكم مصليا بعد الجمعة فليصل أربعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو جمعہ کے بعد نفل پڑھنا چاہے وہ چار رکعتیں پڑھے۔“