صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6498
«من كان منكم ذا طول فليتزوج فإنه أغض للبصر وأحصن للفرج ومن لا فالصوم له وجاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو استطاعت رکھتا ہو وہ نکاح کر لے، کیونکہ یہ نگاہ کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کی حفاظت کے لیے زیادہ مؤثر ہے، اور جو استطاعت نہ رکھے وہ روزے رکھے کیونکہ یہ اس کے لیے حفاظت کا ذریعہ ہے۔“