صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6497
«من كان معه فضل ظهر فليعد به على من لا ظهر له ومن كان له فضل من زاد فليعد به على من لا زاد له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس ضرورت سے زائد سواری ہو وہ اسے اس کے پاس لوٹا دے جس کے پاس سواری نہیں، اور جس کے پاس ضرورت سے زائد زادِ راہ ہو وہ اسے اس کے پاس لوٹا دے جس کے پاس زادِ راہ نہیں۔“