صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6491
«من كان له شريك في حائط فلا يبع نصيبه من ذلك حتى يعرضه على شريكه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا کسی باغ میں شریک ہو وہ اپنا حصہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“