صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6492
«من كان له شريك في ربع أو نخل فليس له أن يبيع حتى يؤذن شريكه فإن رضي أخذ وإن كره ترك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا کسی گھر یا کھجور کے باغ میں شریک ہو تو وہ اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو مطلع نہ کر دے، اگر وہ راضی ہو تو لے لے اور اگر ناپسند کرے تو چھوڑ دے۔“