صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6490
«من كان له سعة ولم يضح فلا يقربن مصلانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس گنجائش ہو اور وہ پھر بھی قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔“