حدیث نمبر: 6489
«من كان له ذبح يذبحه فإذا أهل هلال ذي الحجة فلا يأخذن من شعره ولا من أظفاره شيئا حتى يضحي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس کوئی قربانی کا جانور ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آئے تو وہ اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے یہاں تک کہ قربانی کر لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6489
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م د] عن أم سلمة. مختصر مسلم ١٢٥١، الإرواء ١١٦٣.