صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6488
«من كان له ثلاث بنات فصبر عليهن وأطعمهن وسقاهن وكساهن من جدته كن له حجابا من النار يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی تین بیٹیاں ہوں اور وہ ان پر صبر کرے اور اپنی حیثیت کے مطابق انہیں کھلائے، پلائے اور پہنائے تو وہ قیامت کے دن اس کے لیے آگ سے بچاؤ کی آڑ بن جائیں گی۔“