صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6481
«من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے قسم کھانی ہو وہ صرف اللہ کی قسم کھائے۔“
«من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے قسم کھانی ہو وہ صرف اللہ کی قسم کھائے۔“