صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6482
«من كان ذبح أضحيته قبل أن يصلي فليذبح مكانها أخرى ومن لم يكن ذبح فليذبح باسم الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے نماز سے پہلے اپنی قربانی ذبح کر لی وہ اس کی جگہ دوسری ذبح کرے، اور جس نے ابھی ذبح نہیں کی وہ اللہ کے نام سے ذبح کرے۔“