حدیث نمبر: 6480
«من كان بينه وبين قوم عهد فلا يشد عقدة ولا يحلها حتى ينقضي أمدها أو ينبذ إليهم على سواء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا کسی قوم کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو تو وہ نہ اسے مزید مضبوط کرے اور نہ توڑے یہاں تک کہ اس کی مدت پوری ہو جائے، یا وہ برابری کی بنیاد پر انہیں معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع دے دے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6480
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ت] عن عمروبن عبسة. الصحيحة ٢٣٥٧: الطيالسي.