صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6479
«من كان آخر كلامه لا إله إلا الله دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے آخری الفاظ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) ہوں وہ جنت میں داخل ہوگا۔“