حدیث نمبر: 648
«إذا صلى أحدكم فليبدأ بتحميد الله تعالى والثناء عليه ثم ليصل على النبي ثم ليدع بعد بما شاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص (نماز میں یا ویسے) دعا مانگے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس کی ثناء سے آغاز کرے، پھر نبی (ﷺ) پر درود بھیجے، پھر اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 648
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ت حب ك هق] عن فضالة بن عبيد. صفة الصلاة ٧٢، صحيح أبي داود ١٣٣١: حم، ن.