صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 647
«إذا صلى أحدكم فليأتزر وليرتد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ تہبند باندھے اور چادر بھی اوڑھے (یعنی لباس مکمل اور باوقار ہو)۔“