صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6478
«من كاتب مملوكه على مائة أوقية فأداها إلا عشر أواق ثم عجز فهو رقيق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام سے سو اوقیہ پر مکاتبت کی، پھر اس نے دس اوقیہ کے سوا سب ادا کر دیے، پھر عاجز آ گیا تو وہ غلام ہی رہے گا۔“