صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6477
" من قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة ومن اضطجع مضجعا لا يذكر الله فيه كانت عليه من الله ترة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت (نقصان) ہے، اور جو کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی اللہ کی طرف سے اس پر ایک حسرت ہے۔“