صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6471
«من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينه وبين البيت العتيق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے اور بیت العتیق (خانہ کعبہ) کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“