صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6472
«من قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} أحد عشر مرات بنى الله له بيتا في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے سورہ اخلاص گیارہ بار پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔“