صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6470
«من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔“