صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6469
"من قرأ حرفا من كتاب الله فله به حسنة، والحسنة بعشر أمثالها لا أقول: {الم} حرف ولكن: ألف حرف ولام حرف وميم حرف "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے اور ایک نیکی اپنی دس گنا کے برابر ہوتی ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ ”الم“ ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔“