صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6468
«من قرأ بمائة آية في ليلة كتب له قنوت ليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رات کو سو آیتیں پڑھیں اس کے لیے ایک رات کے قیام کا ثواب لکھا جاتا ہے۔“