حدیث نمبر: 6467
«من قرأ القرآن فليسأل الله به فإنه سيجيء أقوام يقرءون القرآن يسألون به الناس»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو قرآن پڑھے وہ اس کے ذریعے اللہ ہی سے سوال کرے، کیونکہ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو قرآن پڑھیں گے اور اس کے ذریعے لوگوں سے (دنیا کا) سوال کریں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6467
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت] عن ابن عمران. الصحيحة ٢٥٧.