صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6466
«من قرأ...... {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} عدلت له بربع القرآن ومن قرأ {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} عدلت له بثلث القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے سورہ الکافرون پڑھی تو یہ اس کے لیے قرآن کے چوتھائی حصے کے برابر ہے، اور جس نے سورہ اخلاص پڑھی تو یہ اس کے لیے قرآن کے تہائی حصے کے برابر ہے۔“