صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6465
«من قرأ الآيتين من آخر سورة البقرة في ليلة كفتاه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رات کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھیں وہ اسے کافی ہو جائیں گی۔“