صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6464
«من قرأ آية الكرسي دبر كل صلاة مكتوبة لم يمنعه من دخول الجنة إلا أن يموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھی تو موت کے سوا کوئی چیز اسے جنت میں داخل ہونے سے نہیں روکے گی۔“