صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6463
«من قذف مملوكه وهو بريء مما قال جلد يوم القيامة حدا إلا أن يكون كما قال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام پر تہمت لگائی حالانکہ وہ اس سے بری تھا تو قیامت کے دن اسے حد کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے، سوائے اس کے کہ وہ ویسا ہی نکلے جیسا اس نے کہا۔“