صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6447
«من قتل دون مظلمته فهو شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے مارا جائے وہ شہید ہے۔“