صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6446
«من قتل دون ماله مظلوما فله الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے ظلماً مارا جائے اس کے لیے جنت ہے۔“