صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6448
«من قتل رجلا من أهل الذمة لم يجد ريح الجنة وإن ريحها ليوجد من مسيرة سبعين عاما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی ذمی (عہد والے غیر مسلم) کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو ستر سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“