صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6433
«من قال: لا إله إلا الله مخلصا دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے خلوص دل سے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“