صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6434
«من قال: لا إله إلا الله نفعته يوما من دهره يصيبه قبل ذلك ما أصابه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہا وہ کلمہ اسے اس کی زندگی میں کسی نہ کسی دن ضرور فائدہ دے گا خواہ اس سے پہلے اسے کچھ بھی پیش آئے۔“