صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6432
«من قال لصاحبه يوم الجمعة والإمام يخطب: أنصت فقد لغا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو جمعہ کے دن، جب امام خطبہ دے رہا ہو، اپنے ساتھی سے کہے: خاموش ہو جاؤ، تو اس نے لغو کام کیا۔“