صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6427
«من قال حين يمسي ثلاث مرات: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق لم يضره لدغة حية في تلك الليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شام کے وقت تین بار کہے: میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ لیتا ہوں اس کی مخلوق کے شر سے، تو اس رات اسے سانپ کا کاٹنا نقصان نہیں پہنچائے گا۔“