صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6428
«من قال رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا وجبت له الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کہا: میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“