صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6415
«من فطر صائما كان له مثل أجره غير أنه لا ينقص من أجر الصائم شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا اسے اس کے برابر اجر ملے گا، البتہ اس سے روزے دار کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“