صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6414
«من فطر صائما أو جهز غازيا فله مثل أجره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی روزے دار کا روزہ افطار کرایا یا کسی مجاہد کو جہاد کے لیے سامان دیا اسے اس کے برابر اجر ملے گا۔“