حدیث نمبر: 6413
«من فصل في سبيل الله فمات أو قتل أو وقصته فرسه أو بعيره أو لدغته هامة أو مات على فراشه بأي حتف شاء الله فإنه شهيد وإن له الجنة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں نکلے اور مر جائے، یا قتل ہو جائے، یا اس کا گھوڑا یا اونٹ اسے گرا کر اس کی گردن توڑ دے، یا کوئی زہریلا جانور اسے ڈس لے، یا وہ اپنے بستر پر ہی اللہ کی مرضی سے کسی بھی موت مر جائے تو وہ شہید ہے اور اس کے لیے جنت ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6413
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د ك] عن أبي مالك الأشعري. أحكام الجنائز ص ٣٧.