صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6412
«من فرق بين والدة وولدها فرق الله بينه وبين أحبته يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ماں اور اس کی اولاد کے درمیان جدائی ڈالی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اور اس کے پیاروں کے درمیان جدائی ڈال دے گا۔“