صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6411
«من فارق الروح جسده وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو وہ جنت میں داخل ہوگا: تکبر، قرض اور خیانت۔“