صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6410
«من فارق الجماعة شبرا فقد خلع ربقة الإسلام من عنقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو جماعت سے ایک بالشت بھی جدا ہوا اس نے اسلام کا طوق اپنی گردن سے اتار پھینکا۔“