صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6409
«من غل بعيرا أو شاة أتى يحمله يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے مالِ غنیمت میں سے اونٹ یا بکری میں خیانت کی وہ قیامت کے دن اسے اٹھائے ہوئے آئے گا۔“