صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6408
«من غشنا فليس منا والمكر والخداع في النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں، اور مکر و فریب کرنے والا آگ میں ہے۔“