صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6407
«من غشنا فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من غشنا فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمیں دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“